ابنا: الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کا دارالحکومت قاہرہ ایک بار پھر میدان جنگ میں تبدیل ہوگيا ہے۔مصری پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا۔جھڑپیں اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہوئیں۔مظاہرین ہفتے کو گرافٹی فیسٹول کے موقع پر صحافیوں اور کارکنوں پر حملے اور تشدد کی مذمت کررہے تھے۔مظاہرین نے نعرے بازی کی اور کئی مقامات پر کچر ے کو آگ لگا دی۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
17 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401013
مصر کا دارالحکومت قاہرہ ایک بار پھر میدان جنگ میں تبدیل ہوگيا ہے۔